لندن :پاک برٹش ٹرسٹ کی طرف سے معززین کیلئے ڈنر کا اہتمام

لندن :پاک برٹش ٹرسٹ کی طرف سے معززین کیلئے ڈنر کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (بیورورپورٹ )پاک برٹش ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد سرفراز ‘ نعت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کے صدر قاری جاوید اختر چشتی ‘ امام سبطین علی ‘ حافظ عمران علی گولڑی ‘ استادصفدر علی مدنی ‘ حافظ نور احمد ‘ حافظ نثار احمد قادری ‘ چوہدری اعجازا حمد ملہی ‘ صوفی عبد القادر چشتی ‘ افتخار قادری ‘ ممتاز حسین ‘ محمد سلیم قادری ‘ سمیت دیگر معززین بھی شریک ہوئے ۔

مزید :

عالمی منظر -