مانچسٹر میں صوفیا خدام کے زیر اہتمام محفل ذکر کا انعقاد کیا گیا ‘ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی شرکت
لندن (بیورورپورٹ )مانچسٹر میں صوفیا خدام کے زیر اہتمام محفل ذکر کا انعقاد کیا گیا جس میں پیر سید مزمل حسین جماعتی ‘ سید حسین شاہ ‘ سید محمد شعیب شاہ ‘ مزمل شاہ ‘ سابق وزیر کیمونٹی ہائی کمیشن راجہ ثالث کیانی ‘ میاں طاہر نعیم چشتی ‘ چوہدری محمدنواز دلو ‘ حاجی غلام ربانی چشتی ‘ صوفی محمد طارق جہلمی ‘ سید اظہر حسین شاہ ‘ چوہدری محمد انور کھاریاں ‘ چوہدری فیصل ‘ پیر صاحبزادہ نعیم المصطفی چشتی ‘ سید رضوان شاہ ‘ جاوید شاہ ‘ چوہدری محمد زیب ‘ حاجی محمد احسان چوہدری ‘ چوہدری محمد اختر ملوانہ اور دیگر معززین بھی شریک ہوئے مانچسٹر میں صوفیا خدام کے زیر اہتمام محفل ذکر کا انعقاد کیا گیا ‘ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شریک ہیں