روزنامہ ”پاکستان“ کے رپورٹر شہزاد ملک کے والد ملک ارشاد علی انتقال کرگئے
لاہور (پ ر)روزنامہ ”پاکستان “کے رپورٹر شہزاد ملک کے والد ملک ارشاد علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ان کا جنازہ بعد نماز ظہر محلہ نظام آباد گلی نمبر 6، مکان نمبر 46کوٹ خواجہ سعید سے اٹھایا جائے گا۔نماز جنازہ جامعہ مسجد محمدیہ نزد کوٹھی میاں الیاس میں ادا کی جائے گی۔رابطہ نمبر 0300-4191084