قائد اعظم انڈسٹریل میں دو روز قبل کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا سکیورٹی گارڈدم توڑ گیا

قائد اعظم انڈسٹریل میں دو روز قبل کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا سکیورٹی گارڈدم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (کر ائم سیل )قائد اعظم انڈسٹریل کے علاقہ میں دو روز قبل کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہونے والا چالیس سالہ سکیورٹی گارڈگذشتہ روز جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ قصور کا رہائشی چالیس سالہ شبیر خان ایک کوٹھی میں ملازمت کرتا تھا دو روز قبل وہ واٹر پمپ کو ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے جھلس گیا اسے ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی تھی پولیس کا کہنا ہے کہ ورثاء نے کاروائی کیلئے انکار کردیا تھا جسکی وجہ سے لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔ گارڈجاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -