عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور غلط بیانی پرمبنی ہیں،آفتاب سلطان

عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور غلط بیانی پرمبنی ہیں،آفتاب سلطان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور غلط بیانی پرمبنی ہیں، آئی بی کے ایک ایک پیسے کاحساب رکھاجاتاہے، ایک پیسابھی کسی کونہیں دیااورنہ ہی کسی سے لیا، عمران خان ایک قومی ادارے کوسنی سنائی باتوں پربدنام نہ کریں۔


مزید :

صفحہ اول -