سانحہ واہگہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،شہداءکی تعداد 64ہو گئی

سانحہ واہگہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،شہداءکی تعداد 64ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)سانحہ واہگہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،شہید ہونے والوں کی تعداد 64ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سعد پارک کا رہائشی 36سالہ محمد عباس واہگہ بارڈر پر تقریب دیکھنے آیا تھا کہ خودکش حملہ کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا۔عباس کو جنرل ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی تھی لیکن وہ گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

مزید :

صفحہ اول -