صوبائی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر ون ویلنگ کا خونی کھیل جاری رہا

صوبائی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر ون ویلنگ کا خونی کھیل جاری رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر اتوار کے روز ون ویلنگ کا خونی کھیل جاری رہا جبکہ حادثات کا شکار ہو کے کئی ویلر ہسپتال پہنچ گئے۔پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ ،کینال روڈ،فیروز پور روڈ سمیت شہر کئی تمام اہم شاہراہوں پر گزشتہ روز ون ویلروں کا راج قائم ریا کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر ویلروں کی ٹکڑ سے 5افراد زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بن کر یہ کھیل دیکھتی رہی۔

مزید :

علاقائی -