تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم شخص جاں بحق
گوجرانوالہ(بیوروپورٹ )تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم شخص جاں بحق ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ سول لائن کے علاقہ ڈنگہ پھاٹک سے نامعلوم شخص ریلوے پٹری کراس کر رہا تھا کہ اسی دوران تیز رفتار ٹرین نے اسے کچل دیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔