مجلس عزائ
z
لاہور(پ ر) امام بارگاہ زیدی ہاﺅس 18 شاہ جمال روڈ نزد اچھرہ میں آج ساڑھے 5 بجے شام حضرت امام زین العابدینؓ کی شہادت کے سلسلہ میں مجلس عزاءسے علامہ سید وصی اصغر زیدی فاضل لکھنو خطاب کرینگے مجلس کے اختتام پرزیارت تابوت حضرت امام زین العابینؓ برآمد ہوگا۔