سالانہ زنانہ مجلس عزاء
لاہور ( پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنماشہباز حسین کھوکھر کی رہائش گاہ 620کریم بلاک علامہ اقبال ٹاﺅن لاہور میں بسلسلہ شہادت بیمار کربلا امام زین العابدین 24محرم الحرام سہہ پہر 3بجے زنانہ مجلس عزا ہوگی ۔ باجی شمائلہ کنول آف نارووال اور رباب ترمذی فضائل ومصائب اہل بیت خطاب کریں گی۔