دبئی ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
دبئی ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اورپہلے میچ میں قومی ٹیم سے شکست کھانے والی کیوی ٹیم برقرارہے تاہم قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں ، احمد شہزاد، عمران خان اور محمد حفیظ ٹیم سے آﺅٹ ہیں جبکہ ذوالفقاربابر، راحت علی ، احسان عادل،توفیق عمر، شان مسعود، اظہر علی ، یونس خان ، مصباح الحق ، اسدشفیق،سرفرازاحمداور یاسرشاہ ٹیم کا حصہ ہیں ۔
کیوی کپتان کاکہناتھاکہ بڑاسکور کرنے کی کوشش کریں گے جبکہ مصباح الحق نے بتایاکہ وکٹ میں نمی ہے ، فاسٹ باﺅلنگ مدد گارثابت ہوگی ۔

مزید :

کھیل -