دوشیزہ سے اغواءکے بعد جنسی زیادتی

اوکاڑہ(ویب ڈیسک) اوکاڑہ میں دوشیزہ کو اغوا کے بعدجنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنادیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ جیوکہ کے رہائشی کی نوجوان بیٹی ’اب‘ گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم خواتین کی مدد سے گھر داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر ’اب‘ کو اُٹھا لیا اور گاڑی میں اغواءکرکے لے گئے۔ بتایاگیاہے کہ ملزم دو ماہ تک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔