انٹرنیشنل یونین آف مسلم سکالرز بھی دہشتگرد قرار

انٹرنیشنل یونین آف مسلم سکالرز بھی دہشتگرد قرار
انٹرنیشنل یونین آف مسلم سکالرز بھی دہشتگرد قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوظہبی (ویب ڈیسک) قطر میں قائم انٹرنیشنل یونین آف مسلم سکالرز کو بھی دہشت گرد قرار دیا گیا ہے، یہ تنظیم اخوان المسلمون کے رہنما شیخ یوسف القرضاوی نے بنائی تھی۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 83 اسلامی گروپوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے جاری فہرست میں عراق و شام میں سرگرم دولت اسلامیہ، القاعدہ، اخوان المسلمون اور یمن کی حوثی ملیشیا شامل ہیں۔