عمران خان پی ٹی وی حملے کے ملزم ہیں :زعیم قادری

عمران خان پی ٹی وی حملے کے ملزم ہیں :زعیم قادری
عمران خان پی ٹی وی حملے کے ملزم ہیں :زعیم قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت کنٹینر پر کھڑی ہو کر عوام کوجلاﺅ گھیراﺅ ہر اکسا رہی ہے،عمران خان پی ٹی وی حملے کے ملزم ہیں ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 14اگست کے بعد سیاسی عمل کو خیرآبد کہ چکے ہیں ،کنٹینر سے کسی شخص کی بھی عزت محفوظ نہیں ہے ،عمران خان تمام اداروں کو بد نام کرنا چاہتے ہیں ،تحریک انصاف فاشٹ جماعت بنتی جارہی ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -