شیریں مزاری کا ذہنی معائنہ کروایاجائے،کوئی کارکن جاں بحق نہیں ہوا:راناثنااللہ

شیریں مزاری کا ذہنی معائنہ کروایاجائے،کوئی کارکن جاں بحق نہیں ...
شیریں مزاری کا ذہنی معائنہ کروایاجائے،کوئی کارکن جاں بحق نہیں ہوا:راناثنااللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرقانون رانا ثنا للہ نے کہا ہے کہ شریں مزار کا کیاگیا دعویٰ جھوٹا ہے اور ریلی میں زخمی ہونے والا کارکن خمی حالت میں جہلم ہسپتال میں زیرعلاج ہے اور کوئی بھی جاںبحق نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری کا ذہنی توازن درست نہیں ہے ان کو ذہنی معائنہ کروانا چاہیے ،شیرین مزاری کی پریس کانفرنس کنٹینر الزامات کا تسلسل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف گزشتہ روز سے کارکن کے مرنے کا انتظار کر رہی ہے اور ہر طرف لاشیں تلاش کرنے والی سیاست کر رہی ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -