برطانوی پارلیمنٹ میں بم کی اطلاع ،عمارت کے ایک حصے کو خالی کروا لیا گیا

برطانوی پارلیمنٹ میں بم کی اطلاع ،عمارت کے ایک حصے کو خالی کروا لیا گیا
برطانوی پارلیمنٹ میں بم کی اطلاع ،عمارت کے ایک حصے کو خالی کروا لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لند ن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ میں بم کی اطلاع پر عمارت کا ایک حصہ خالی کروا لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں مشکوک پیکٹ کی برآمدگی کے بعد کارروائی کی گئی جس کے بعدارکان اسمبلی کے دفاتر ،کمیٹی رومزاور ریسٹورنٹس کو خالی کروا لیا گیا ہے ۔