وفاقی حکومت کی سرکاری افسروں کو 30 نومبر تک اثاثے ڈکلیئر کرنے کی ہدایت

وفاقی حکومت کی سرکاری افسروں کو 30 نومبر تک اثاثے ڈکلیئر کرنے کی ہدایت
وفاقی حکومت کی سرکاری افسروں کو 30 نومبر تک اثاثے ڈکلیئر کرنے کی ہدایت
کیپشن: Government of Pakistan Logo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری افسروں کو 30 نومبر تک اثاثے ڈکلیئر کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز سروس کے افسروں کو خطوط جاری کر دیئے گئے ہیں جن میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام افسران 30 نومبر تک اثاثے ڈکلیئر کر دیں۔ ذرائع کے مطابق جو افسران اثاثے ظاہر نہیں کریں گے ان کیلئے کارکردگی الاﺅنس روک دیا جائے گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -