بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارتی بندوقیں خاموش

بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی کارروائی پر ...
بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارتی بندوقیں خاموش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے باعث ایک شہری شدید زخمی بھی ہوا ہے ،پاک فوج کی جانب سے فائرنگ کے جواب میں جوابی فائرنگ کی گئی تو بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -