25سال قبل کھو جانے والی شادی کی انگوٹھی واپس کیسے ملی ،آپ کو یقین نہیں آئے گا

25سال قبل کھو جانے والی شادی کی انگوٹھی واپس کیسے ملی ،آپ کو یقین نہیں آئے گا
25سال قبل کھو جانے والی شادی کی انگوٹھی واپس کیسے ملی ،آپ کو یقین نہیں آئے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک)شادی کی انگوٹھی زندگی کی یادگاروں میں سے ایک اہم شے ہے لیکن اگر یہ کھو جائے تو انسان کو ساری عمر دکھ رہتا ہے لیکن ایک خوش قسمت انسان کی 25سال قبل کھو جانے والی شادی کی انگوٹھی اچانک مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹینیزی کے ایک شہری باب لی کی انگوٹھی 25سال قبل ایک فیکٹری میں کام کرتے ہوئے کھو گئی تھی اور بہت تلاش کے بعد بھی یہ کہیں نہ ملی لیکن چند دن قبل ایک خاتون جنجر کارٹر کو یہ انگوٹھی اس وقت آفس میں مل گئی جب وہ صوفے پر بیٹھی اور اچانک صوفے کے اندر ہاتھ ڈالا۔ ذہین خاتون نے انگوٹھی میں لکھے نام سے مالک باب لی کا پتا لگایا جو کہ اسی ہی کمپنی میں کام کرچکا تھا۔ باب نے انگوٹھی ملنے کی خوب خوشی منائی اور خاتون کا بہت شکریہ ادا کیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -