حملوں کے نتائج بھگتنے کا خدشہ ہے: فرانسیسی مسلمان

حملوں کے نتائج بھگتنے کا خدشہ ہے: فرانسیسی مسلمان
حملوں کے نتائج بھگتنے کا خدشہ ہے: فرانسیسی مسلمان

  

پیرس (ویب ڈیسک) اس سال دوسری بار فرانس میں مقیم مسلمانوں کو پیرس میں ہونے والے حملوں کے نتائج بھگتنے کا خدشہ ہے۔ وہاں مقیم مسلمانوں کو خدشہ ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کا ان پر بھی اثر مرتب ہوسکتا ہے۔ مسلم رہنما ان واقعات کی شدید مذمت کررہے ہیں۔ دوسری جانب کنسرٹ میں فائرنگ سے بچنے والے اس خوفناک منظر کا ذکر کرتے ہوئے خوف کا اظہار کررہے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی