سینئر اداکار محمود خان مرحوم کے اہلخانہ کو مالک مکان نے گھر سے نکال دیا

سینئر اداکار محمود خان مرحوم کے اہلخانہ کو مالک مکان نے گھر سے نکال دیا
 سینئر اداکار محمود خان مرحوم کے اہلخانہ کو مالک مکان نے گھر سے نکال دیا

  

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار محمود خان مرحوم کے اہل خانہ کو بروقت کرائے کی ادائیگی نہ کرنے پر مالک مکان نے گھر سے نکال دیا جس کے بعد محمود خان مرحوم کی بیوہ اوربچے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورہوگئے۔ محمودخان کی بیوہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے مرحوم شوہر کی 35 سال کی خدمات کو دیکھتے ہوئے ان کو چھت فراہم کرنے کے ساتھ ان کا ماہانہ وظیفہ بھی مقرر کریں۔

مزید : تفریح