واپڈا کے گولفر غضنر محمود نیبریگیڈیئر فرحت امیچور گالف ٹورنامنٹ جیت لیا

واپڈا کے گولفر غضنر محمود نیبریگیڈیئر فرحت امیچور گالف ٹورنامنٹ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( سپورٹس رپورٹر)واپڈا کے گولفر غضنر محمود نے ملتان میں منعقد ہونے والا بریگیڈیئر فرحت امیچور گالف ٹورنامنٹ جیت لیا۔واپڈا ہی کے گولفر محمد رحمان نے ٹورنامنٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی فاتح کھلاڑی نے کامیابی پر خوشی کاا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں بھی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کروں گا اور مجھے کامیابی حاصل کرنے کی بہت خوشی ہے۔