ارشد خان کو ڈپٹی میئر بنایا جائے،الحاج جاوید اختر

ارشد خان کو ڈپٹی میئر بنایا جائے،الحاج جاوید اختر

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چےئرمین یونین کونسل 202 گلبرگ ارشد خان مسلم لیگ(ن) کا سرمایہ ہیں انہیں ڈپٹی مئیر لاہور بنایا جائے ان خیالات کا اظہار کا اظہار کینال ویو کی معروف سماجی شخصیت الحاج جاوید اختر نے اپنے بیان میں کیا۔انہوں نے کہایونین کونسل 202سے بھاری اکثریت سے منتخب ہونیوالے ارشد خان جیسے لوگوں کی ضرورت ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1