شاہدر ہ ،سربریدہ نعش کا سرنہ مل سکا، زیر حراست ملزم کے لرزہ خیزانکشافات

شاہدر ہ ،سربریدہ نعش کا سرنہ مل سکا، زیر حراست ملزم کے لرزہ خیزانکشافات

لا ہور (کرا ئم رپورٹر ) شاہدر ہ کے علاقہ میں ملنے والی سر کٹی نعش کا سر تا حا ل بر آ مد نہ ہو سکا۔ تفصیلا ت کے مطا بق چند روز قبل لا پتہ ہو نے والا25سا لہ نوجو ان ما جد جو مقامی علاقہ میں پٹرو ل پمپ پر کا م کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق ما جداورکر ن ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شاد ی کرنا چا ہتے تھے جبکہ کر ن کو ما جد کا دوست وقاص بھی پسند کرتا تھا لیکن کر ن کے انکا ر کر نے پر وقاص کو ر نج تھا ۔ وقاص نے اپنے پا نچ ساتھیو ں کے ساتھ ما جد کو اغواء کیا اور اسکو ذبح کر کے اسکا سر اور د ھڑ نہر میں پھنک د یا اور موقع سے فرا ر ہو گیا۔اطلاع پر پولیس نے نعش قبضہ میں لی اور دورا ن تفتیش سر کٹی نعش کی شنا خت ماجد کے نا م سے ہو ئی جس پر پو لیس نے اسکا مو با ئل فو ن ڈ یٹا نکلوایا اور آخری کا ل وقاص کے نمبر سے آ ئی ۔جس پر پو لیس نے وقاص کو حراست میں لیا تو وقاص نے لرز ہ خیز انکشافا ت کئے ۔ وقاص نے اپنے ابتدا ئی بیا ن میں بتا یا کے اس نے ما جد سے 30 ہزا ر رو پے لینے تھے جو واپس نہیں کر ر ہا تھا جس پروقاص ؂ نے طیش میں آ کر اسکو ذ بح کر کے اسکا سر علیحدہ اور د ھڑ علیحد ہ نہر میں پھنک د یا۔ بعدز اں پو لیس نے اپنے روایتی طر یقے سے تفتیش شروع کی تو ملزم نے بتا یا کے ما جد اور کر ن ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شاد ی کرنا چا ہتے تھے لیکن ملزم وقاص بھی کر ن کو پسند کرتا تھا اور اسکے انکا ر پر ر نجیدہ تھا ،اس بنا پر اس نے دیگر ملزموں کے ہمراہ ماجد کو قتل کردیا۔

ملزم نے دورا ن تفتیش بتا یا کے ما جد اسکے ساتھ مقامی پٹر ل پمپ پر کا م کرتا تھا ۔اپنے پا نچ ساتھیو ں کے ہمرا ہ اسکو بلا یا اور مشرو ب میں بے ہوشی کی دو ڈا ل کر اسے بہو ش کیا، پھر اسکا سر کا ٹا اور بو ر ی میں ڈا ل کر نعش نہر میں پھنک د ی ۔ انو یسٹی گیشن انچا ر ج کہنا تھا کہ مقتو ل کے سر کی تلا ش جا ر ی ہے جلد سر تلا ش کر لیا جا ئیں گا ، پو لیس 5روز گزر نے کے بعد بھی سر بر آ مد نہ کر سکی ۔

مزید : علاقائی