اٹلی‘میلان فیشن ویک میں اطالوی فیشن ہاؤس کامنفرد کلیکشن

اٹلی‘میلان فیشن ویک میں اطالوی فیشن ہاؤس کامنفرد کلیکشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلان(آئی این پی) اٹلی میں میلان فیشن ویک میں اطالوی فیشن ہاؤس نے اپنا منفرد کلیکشن پیش کیا، ریمپ پر واک کرتی اور سیلفی لیتی ماڈلز نے خوب رنگ جمایا،اٹلی کے میلان فیشن ویک میں ڈولچے اینڈ گبانا فیشن ہاؤس کا موسم بہار کلیکشن پیش،اٹالین پوسٹ کارڈ کے عنوان سے پیش کی جانے والی کلیکشن میں گہرے رنگوں کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملا،فلورل ایمبرائیڈری پر مبنی لباس زیب تن کیے ماڈلز نے ریمپ پر واک کی اورانہیں منفرد بنایا ماڈلز کی سیلفیز نے،کلیکشن میں ماڈلز کے زیب تن کیے گئے


لباس پراٹلی کے معروف دنوں کو نمایاں کیا گیا،میلان فیشن ویک میں رنگ و نور کی برسات کا آج آخری دن ہے۔

مزید :

کلچر -