ہندی اور تامل فلموں میں فن کا مظاہرہ کررہی ہوں، اداکارہ سیجل

ہندی اور تامل فلموں میں فن کا مظاہرہ کررہی ہوں، اداکارہ سیجل
 ہندی اور تامل فلموں میں فن کا مظاہرہ کررہی ہوں، اداکارہ سیجل

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ سیجل نے کہا ہے کہ اداکاری کا شوق جنون کی حد تک ہے اور میری کوشش ہے کہ میں کچھ ایسے کردار ادا کروں جسے شائقین ہمیشہ یاد رکھیں ہمیشہ منفرد اور ہٹ کر کرداروں کو میں نے ترجیح دی ہے اور مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ میں صرف معیاری کام کروں اداکارہ نے کہا کہ تامل اور ہندی فلموں میں فن کا مظاہرہ کررہی ہوں اور ہر کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کی کوشش کرتی ہوں اچھا کام کرکے خوشی محسوس ہوتی ہے۔

مزید : کلچر