کرم علی کیفی کی کتاب دود دیار دل کی تعارفی تقریب اور مشاعرہ

کرم علی کیفی کی کتاب دود دیار دل کی تعارفی تقریب اور مشاعرہ

لاہور(پ ر)انجمن ترق پسند مصنفین کے زیر اہتمام پاکپتن سے آئے ہوئے نامور شاعر اور ادیب کرم علی کیفی کی کتاب 249249دو د دیار دل 249249کی تقریب رونمائی کی تعارفی تقریب اور ان کے اعزاز میں محفل مشاعرہ پاک ٹی ہاؤس میں منعقدکیا جس میں پاکستان کے نامور شعراء نے کلام پیش کیا ،مشاعرہ کی صدارت شاعر ڈاکٹر جاوید جان نے کی۔ مہمان خصوصی پروفیسر ناصر بشیر ،پروفیسر عباس مرزا ،اقبال راہی تھے۔ شعرائے کرام زاہد حسن ،شفیق احمد، صائمہ الماس ،افتخار اشعر، علی حیدر ، عقیل شافی ،ساجد پریمی،اظہر کمال ،ضمیر حیدر ،مشتاق احمد ،اقبال پیام ،یونس فریدی ،فراست بخاری ،بیراجی ،شریف ساجد ،نعمان احمد نے کلام سنا کر سامعین کی داد وصول کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4