قبول اسلام

قبول اسلام

لاہور(پ ر)میں مسمی منیر مسیح ولد ولایت مسیح میں سچے دل اور شرح صدر سے حضرت محمد ؐ کی نبوت اور اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر بغیر کسی لالچ اور دباؤ کے ایمان لاتا ہوں اور اپنا سابقہ مذھب عیسائیت ترک کر کے حلقہ اسلام میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں اور اپنا نام منیر مسیح سے بدل کر محمد منیر رکھ رہا ہوں تمام افراد، ادارے اور احباب نوٹ اور تصحیح فرما لیں۔ محمد منیر سکنہ مکان نمبر54گلی نمبر3محلہ گلشن راوی لاہور

مزید : میٹروپولیٹن 4