ریلوے سکریپ کیس کی سماعت آج ہوگی

ریلوے سکریپ کیس کی سماعت آج ہوگی

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے نمبر 5میں ریلوے سکریپ کیس کی سماعت آج17نومبر کو ہوگی ۔پچھلی سماعت پر عدالت نے اس میں ملوث ریلوے کے سابق جنرل منیجرسعید اختر اور ڈپٹی جنرل منیجرمیاں احسان کے ریفرنس کی سماعت آج تک ملتوی کردی تھی ،پچھلی سماعت پر عدالت نے دوران سماعت ایک گواہ کا بیان قلمبند کیا تھا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4