ارشد جہانگیر جھوجھہ کے اعزاز میں پیپلز لائرز فورم پنجاب آج ظہرانہ دے گا

ارشد جہانگیر جھوجھہ کے اعزاز میں پیپلز لائرز فورم پنجاب آج ظہرانہ دے گا

لاہور(نامہ نگار) لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار ارشد جہانگیر جھوجھہ کے اعزاز میں پیپلز لائرز فورم پنجاب کے کوارڈینٹر تنویر ہاشمی آج( 17نومبر کو) ظہرانہ دیں گے جس میں سپریم کورٹ بار کے صدر سیدعلی ظفر ،ہائی کورٹ بار کے صدر پیر مسعود چشتی ، عاصمہ جہانگیر ،ہائی کورٹ بار کے سابق صدر کاظم خان ،پیپلز پارٹی کے راہنما جہانگیر بدر ،پاکستان بار کونسل کے رکن محمد احسن بھون اور پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ سمیت وکلاء بڑی تعداد میں شرکت کریں گے ۔

ارشد جہانگیر

مزید : صفحہ آخر