زلزلہ زدگان کی مدد مشترکہ ذمہ داری ہے ،میجر رضوان

زلزلہ زدگان کی مدد مشترکہ ذمہ داری ہے ،میجر رضوان

چکدرہ ( نما ئندہ پاکستان ) پاک فوج کے میجر رضوان نے گذشتہ روز علاقہ اسبنڑ، تازہ گرام اور دیگر علاقوں کے زلزلہ زدگان متاثرین میں خیمے ، کمبل اور دیگر اشیاء کے تقسیم کے موقع پر کہا کہ زلزلہ زدگان کے مدد ہم سب کی زمہ داری ہے پاک فوج ، انتظامیہ، اور علاقے کے مشران کے کوششوں سے سروے مکمل کرکے مستحقین کو اپنا حق انکے دیلیز پر پہنچا دیا ہے انہوں نے کہا کہ اب بھی فوج کے جوان متاثرین کے اباد کاری میں مصروف عمل ہے

مزید : کراچی صفحہ آخر