دھری شجاعت اور پرویزالٰہی عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے

دھری شجاعت اور پرویزالٰہی عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب چلے گئے ۔ان کے اہل خانہ بھی ہمراہ ہیں ،گزشتہ روز انہیں مسلم لیگ (ق)کی قیادت نے لاہور ائیرپورٹ سے رخصت کیا۔

عمرہ کی ادائیگی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر