یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر اور کونسل جنرل لاہور نے شہباز شریف کو ’’ٹرو لیڈر‘‘ کا خطاب دیدیا

یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر اور کونسل جنرل لاہور نے شہباز شریف کو ’’ٹرو ...

مظفر گڑھ‘ کوٹ ادو‘ خان گڑھ‘ ڈیرہ غازیخان(نمائندہ پاکستان‘ تحصیل رپورٹر‘ نمائندہ خصوصی)یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر John Groarke ، کونسل جنرل لاہور Zachary Harken Rider و دیگر نے پاکستان بالخصوص صوبہ پنجاب میں انرجی بحران پر قابو پانے کیلئے وزیر اعلی شہباز شریف کی دن رات محنت کے پیش نظر تھرمل پاور کی تقریب کے دوران وزیر اعلی کو ’’ٹرو لیڈر‘‘ کا خطاب دیتے ہوئے بہترین الفاظ میں انہیں خراج تحسین پیش کیا جس پر پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا ۔

مزید : ملتان صفحہ اول