تعمیراتی کاموں کے معیار پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا شہرام ترکئی

تعمیراتی کاموں کے معیار پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا شہرام ...

 صوابی( بیورورپورٹ)سینئر وزیر برائے صحت شہرام خان ترکئی نے تر قیا تی کا موں کا جا ئز ہ لینے کے لیے صوابی کے مختلف علا قوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام کوتر قیا تی کا م کو تیز کر نے اورتمام منصوبوں کو بروقت مکمل کر نے کی ہدایت کر تے ہوئے واضح طور پر کہا کہ ناقص میٹر یل استعمال کر نے والوں کو ہر گز معا فی نہیں دی جا ئے گی۔ تعمیراتی کاموں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ اپنے صوبے سے کمیشن اور رشوت کا خاتمہ کیا ہے ۔ ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہونے والا پیسہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے اس لئے یہ عوام کی بہتری کے لیے استعمال ہو نا چا ہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہر کا م عوام کی بہتری کے لیے کر تے ہیں۔ عوام اپنے بہتری کے لیے بنا ئے جا نے والے پروجیکٹ کو بھی مو نیٹر کر یں اگر کو ئی کمی ہو تو اطلا ع دیں حکو مت بر وقت کا روائی کر ئے گی ہم نظام کو ٹھیک کر نے کا عزم لے کر حکو مت میں آ ئے تھے انشا للہ بہت جلد خیبر پختو نخواہ ایک مثالی صو بہ ہو گا #

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر