پی سی بی گورننگ بورڈ کااجلاس، بجٹ اور پی ایس ایل کے معاملات پر بات چیت

پی سی بی گورننگ بورڈ کااجلاس، بجٹ اور پی ایس ایل کے معاملات پر بات چیت
پی سی بی گورننگ بورڈ کااجلاس، بجٹ اور پی ایس ایل کے معاملات پر بات چیت

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہریار خان کی زیرِ صدارت پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں گورننگ بورڈ کے 10 ارکان شریک ہیں۔اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہورہا ہے جس میں بجٹ اور پاکستان سپر لیگ سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔

مزید : کھیل