کینیڈین حکومت نے نقاب پر پابندی کے خلاف کیس واپس لے لیا

کینیڈین حکومت نے نقاب پر پابندی کے خلاف کیس واپس لے لیا
کینیڈین حکومت نے نقاب پر پابندی کے خلاف کیس واپس لے لیا

  

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈین حکومت نے نقاب پر پابندی کے خلاف کیس واپس لے لیا۔ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا ہے۔ کینیڈا کی زیریں عدالت نے نقاب پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا۔ کینیڈین حکومت نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہوئی تھی۔ وزیر امیگریشن نے کہا کہ کینیڈا کی متنوع آبادی ہی ہماری طاقت ہے۔

مزید : بین الاقوامی