5 روپے کا نیا سکہ مارکیٹ میں آگیا

5 روپے کا نیا سکہ مارکیٹ میں آگیا
5 روپے کا نیا سکہ مارکیٹ میں آگیا

  

لاہور (این این آئی) سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیا جانے والا 5 روپے کا نیا سکہ مارکیٹ میں آگیا ہے ۔ 5 روپے کے سکے کا حجم چھوٹا اور رنگ گولڈن ہے مارکیٹ میں سکہ آنے سے لوگ تذبذب کا شکار ہیں اور ایسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سکہ جیسے 2 روپے کا ہوتا ہم سکہ گولڈن رنگ میں ہونے کے باعث خوبصورت لگتاہے۔

مزید : بزنس