زاہد حامد نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

زاہد حامد نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
زاہد حامد نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے زاہد حامد سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، اراکین پارلیمینٹ اور اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔زاہد حامد نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے عہدے کا حلف لیا ہے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں