بھارتی شہر چتوڑ کی خاتون میئر قتل، شوہر کی حالت تشویشناک

بھارتی شہر چتوڑ کی خاتون میئر قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
بھارتی شہر چتوڑ کی خاتون میئر قتل، شوہر کی حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدر آباد دکن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر چتوڑ کی خاتون مئیر کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون میئر اور ان کے شوہر پر حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ خاتون میئر پر چاقو سے بھی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہلاک ہو گئیں جبکہ ان کے شوہر کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے۔