خودکش حملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار

خودکش حملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار
خودکش حملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار

  

دیر لوئر (مانیٹرنگ ڈیسک)خودکش حملے میں ملوث دہشتگرد گرفتارکر لیا گیا ہے ۔ ایکسپریس نیوز نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 2009میں خود کش حملے میں 40افرا جاں بحق ہوگئے تھے گرفتار کیا گیا شخص اس حملے میں ملوث تھا ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر اسے حراست میں لیا ، گرفتار دہشتگرد سے تفتیش کی جا رہی ہے جس کے بعدمزید انکشافات سامنے آئیں گے۔

مزید : دیر