بھوکے کے مارے اور بے گھر افراد کی قیمت پر اورنج لائن نہیں چل سکتی:خورشید شاہ

بھوکے کے مارے اور بے گھر افراد کی قیمت پر اورنج لائن نہیں چل سکتی:خورشید شاہ
بھوکے کے مارے اور بے گھر افراد کی قیمت پر اورنج لائن نہیں چل سکتی:خورشید شاہ

  

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھوکے کے مارے اور بے گھر افراد کی قیمت پر اورنج لائن نہیں چل سکتی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں مستحقین کو برابری کی بنیاد پر امداد دی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات کے شکار لوگوں کی مدد کرنا سب کا فرض ہے ۔

مزید : چترال