سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کمی کیساتھ 45,250 روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کمی کیساتھ 45,250 روپے ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کمی کیساتھ 45,250 روپے ہو گئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کمی کے ساتھ 45,250 روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 300 روپے کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 38,785 روپے ہو گئی ہے۔

مزید : بزنس