کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،موٹر سائیکل میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،موٹر سائیکل میں نصب بم ناکارہ بنا ...
 کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،موٹر سائیکل میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔موٹر سائیکل میں نصب بم برآمد ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کی رات کوئٹہ کے زرخون روڈ پر واقع ایک ہسپتال کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں6کلو وزنی بم برآمد ہوا ہے جسے بم ڈسپوزل سکوائڑ  نے ناکارہ بنا دیا ہے۔متعلقہ حکام کو کسی نامعلوم شہری نے مشکوک موٹر سائیکل دیکھ کر اطلاع دی تھی۔

مزید : کوئٹہ