سرکاری ہسپتالوں میں حاملہ خواتین کو فولک ایسڈ کی گولیاں فراہم کرنیکا حکم
ملتان (وقائع نگار)محکمہ صحت پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں حاملہ خواتین کو فولک ایسڈ کی (آئرن) (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
گولیاں مہیا کرنے کہ ہدایت جاری ہے۔اس حوالے سے پنجاب بھر سرکاری ہسپتالوں کے سربراھان کو سختی سے حکم دیا گیا ہے۔وزیر صحت پنجاب نے کہا ہے کہ عموما دیکھا گیا ہے ہسپتالوں میں آنے والی حاملہ خواتین میں آئرن کہ کمی ہوتی ہے۔جس کہ وجہ سے دوران ڈیلیوری پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس لئے ہسپتالوں میں آنے والی خواتین کو فولک ایسڈ کہ گولیاں دی جائیں۔تاکہ خون کی کمی کو دور کیا جاسکے۔
حاملہ خواتین