حکومت کا ڈسٹرکٹ انٹیلی کمیٹیوں کی کارکردگی مانیٹر کرنیکا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹیوں کی کارکردگی مانیٹر کرنے کا فیصلہ کرلیا تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں ضلعی اینٹلی جنس کمیٹیوں کی رپورٹس پر سو فیصد کارروائی کو یقینی بنائیں اور ان رپورٹس پر کئی گئی کارروائیوں کی ہفتہ وار رپورٹس بھی طلب کرلی ہیں علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
آسیہ کیس کے فیصلے کے بعد ضلعی انٹیلی جنس کمیٹیوں کی کارکردگی سے بھی ناخوش دکھائی دیتی ہے جس کے باعث حکومت نے ان کمیٹیوں کی کارکردگی کو بھی مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مانیٹر