زیورات کی برآمدات میں 35.14 فیصدکمی

زیورات کی برآمدات میں 35.14 فیصدکمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( آن لائن )ستمبر2018 کے دوران زیورات کی قومی برآمدات میں35.14 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر2018 کے دوران زیورات کی ملکی برآمدات کا حجم 24 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ ستمبر2017 کے دوران برآمدات کا حجم 37 ملین روپے رہا تھا۔اسی طرح ستمبر2017 کے مقابلہ میں ستمبر2018 کے دوران زیورات کی قومی برآمدات میں13 ملین روپے یعنی 35 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -