ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کے مال وزر سے محروم کردیا
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق شفیق آ با دکے علا قہ میں شہبا ز حید ر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ50ہزار ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔کوٹ لکھپت کے علا قہ میں با بر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ10ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،نیو انا ر کلی کے علا قہ میں شہز اد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ60ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ چو ہنگ کے علا قہ میں حنیف کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ستو کتلہ کے علا قہ میں ثا قب کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ہیر کے علا قہ میںیو سف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ30ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ نو اب ٹاون میں نا صر ،نشتر کا لو نی میں کا شف کی گاڑیاں اورلٹن روڈ ،اچھر ہ ،لو ہا ری گیٹ ،جو ہر ٹا ؤ ن،ریس کو رس،گڑ ھی شا ہو اورچو ہنگ سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-
Back to Conversion Tool