ہیلتھ کیئر بورڈ کے ارکان کی تقرری کا معاملہ، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سپریم کورٹ رجسٹری میں پیش

ہیلتھ کیئر بورڈ کے ارکان کی تقرری کا معاملہ، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ...
ہیلتھ کیئر بورڈ کے ارکان کی تقرری کا معاملہ، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سپریم کورٹ رجسٹری میں پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہو گئیں،چیف جسٹس نے یاسمین راشدکوہیلتھ کیئربورڈآف کمیشن ارکان کے تقررکے معاملے پر طلب کیاتھا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بورڈآف ہیلتھ کیئرکمیشن ارکان کے تقررسے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی، وزیرصحت یاسمین راشدسپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں پیش ہو گئیں،چیف جسٹس نے یاسمین راشدکوآج ریکارڈسمیت پیش ہونےکاحکم دیاتھا۔