حساس ادارے کے جعلی اہلکار بن  کر اغوا میں ملوث 3 ملزم گرفتار

حساس ادارے کے جعلی اہلکار بن  کر اغوا میں ملوث 3 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گلبرگ پولیس نے حساس ادارے کے جعلی اہلکار بن کر اغواء کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے مقد ما ت درج کر لئے ہیں۔ پولیس ملزمان سے آٹومیٹک گن،پسٹلز اور گولیاں برآمد کر لی۔ ایس ایچ او گلبر گ انسپکٹر مسعو د الر حمن نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔ملزمان کو مزید تحقیقات کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے ملز ما ن لو گو ں کو بلیک میل کر کے رقم بٹو ر تے تھے۔ایس ایچ او گلبرگ انسپکٹر مسعود الرحمن ایس پی ماڈل ٹاؤن عمران احمد ملک نے ایس ایچ او گلبرگ انسپکٹر مسعود الرحمن اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -