ٹبی سٹی،منشیات کے عادی30 سالہ  نا معلوم شخص کی نعش برآمد

ٹبی سٹی،منشیات کے عادی30 سالہ  نا معلوم شخص کی نعش برآمد

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)ٹبی سٹی کے علاقے سے 30۔سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹبی سٹی کے علاقہ علی پارک سے 30 سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر تلاشی لی مگر دوران تلاشی کپڑوں سے کوئی شناختی دستاویز برآمد نہ ہوئی جس پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی پولیس کے مطابق 30 سالہ شخص نشے کا عادی تھااورنشہ کی زیادتی کی وجہ سے ہلاک ہوا۔

مزید : علاقائی